@lucacannoni: Questione di attimi..👿 Ig: lucacannoni 📲 #fyp #neiperteee #viralditiktok #viralvideos

Luca Cannoni
Luca Cannoni
Open In TikTok:
Region: IT
Friday 13 December 2024 17:55:17 GMT
12786
454
9
90

Music

Download

Comments

luana78virgo08
✨Luana✨♍ :
😂😂😂😂Il più pericoloso tra l'altro...
2025-01-14 08:38:04
0
venere210
Venere Dalò :
@Illary
2024-12-14 15:19:06
0
elisadicaterino
Isa di :
😂😂😂😂😂😂
2025-01-13 07:54:33
0
user832390595kyra
Sonia Rocchi Sonia :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2024-12-22 07:45:48
0
maze45652
maze :
😂😂😂
2024-12-15 15:50:10
0
angyangy8282
angy :
😂😂
2024-12-14 21:27:48
0
maadnousnawal
Nawal :
😂😂😂
2024-12-14 03:49:07
0
kalisciasaracino
Kaliscia Saracino :
😂😂😂
2024-12-13 18:01:46
0
To see more videos from user @lucacannoni, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Replying to @anjuqasim مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی مجاہدِ جنگِ آزادی 1857ء نگینہ ضلع بجنور کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے 26 اپریل 1858ء کو جنرل مونس گورہ فوج لے کر مرادآباد پر حملہ آور ہوا۔ مجاہدین جاں نثاری سے لڑے۔ نواب مجو خاں آخری وقت تک ایک مکان کی چھت پر بندوق چلاتے نظر آئے۔ آخر کار جامِ شہادت نوش کیا۔ سقوطِ مرادآباد کے ساتھ ہی تمام انقلابی رہ نما منتشر ہو گئے۔ جو انگریز حکومت کے ہاتھ آئے وہ تختۂ دار پر چڑھا دیے گئے یا حبسِ دوام بہ عبور دریاے شور[کالاپانی] کی سزا سے ہم کنار ہوئے۔ مولانا کفایت علی کافیؔ کو فخر الدین کلال کی مخبری سے انگریز نے گرفتار کر لیا۔ سزاؤں کا اذیت ناک مرحلہ شروع ہوا۔ جسم پر گرم گرم استری پھیری گئی۔ زخموں پرنمک مرچ چھڑکی گئی۔ اسلام سے برگشتہ کرنے کے لیے انگریزوں نے ہر حربہ استعمال کیا۔ جب اس مردِ مجاہد سے انگریز مایوس ہو چکا تو برسرِ عام چوک مرادآباد میں اس عاشقِ رسول کو تختۂ دار پر لٹکادیا] 4 مئی 1858ء کو مقدمہ کی پیشی ہوئی اور جلد ہی پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ مسٹرجان انگلسن مجسٹریٹ کمیشن مرادآباد نے فیصلہ سنایا کہ: ’’چوں کہ اس مدعا علیہ ملزم نے انگریزی حکومت کے خلاف بغاوت کی اور عوام کو قانونی حکومت کے خلاف ورغلایا اور شہر میں لوٹ مار کی، ملزم کا یہ فعل صریح بغاوتِ انگریزی سرکار ہوا۔ جس کی پاداش میں ملزم کو سزاے کامل دی جائے۔…حکم ہوا-مدعا علیہ کو پھانسی دے کر جان سے ماراجائے۔ جان انگلسن، 6 مئی 1858ء مقدمہ کی پوری کارروائی صرف دو دن میں پوری کردی گئی۔4 مئی کو پیش ہوا اور 6 مئی کو حکم دے دیا گیا۔ اور اسی وقت پھانسی دے دی گئی۔ جب پھانسی کا حکم سنایا گی مولانا کافیؔ مسرور و وارفتہ تھے۔ قتل گاہ کو جاتے ہوئے زبان پر یہ اشعار جاری تھے ؎ کوئی گل باقی رہے گا نَے چمن رہ جائے گا پر رسول اللہ کا دینِ حَسَنْ رہ جائے گا نامِ شاہانِ جہاں مٹ جائیں گے لیکن یہاں حشر تک نام و نشانِ پنجتن رہ جائے گا #viral #video #fypシ゚viral #foryoupage #viral #foryou #trending #trending #history #ilam #fb_facts092 #PastPeek

About