@shahzad.khan93: زندگی میں ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب آپ خود کو اتنا اکیلا محسوس کرتے ہیں کہ گویا دنیا آپ سے دور ہو گئی ہو، مگر دراصل یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو حقیقت کی گہری سمجھ آنا شروع ہو جاتی ہے، اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ دنیا کے رنگ و روپ کو نئے انداز سے پہچانتے ہیں، ان کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں۔