@parachinar183: مظلوم پاراچنار😭😭😭 پچھلے 68 دنوں سے ٹل پاراچنار روڈ بندش کی وجہ سے میڈیسن نہ ہونے اور بروقت علاج نہ پہنچنے کی وجہ سے پاره چنار سے تعلق رکھنے والی ایک اور معصوم بچی کا انتقال ہوگیا ہے۔ افسوس ابھی تک میڈیسن شارٹج کی وجہ سے پاراچنار میں کئی اموات ہوچکی ہیں۔ #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #me #support #parachinar @شہیدا پاراچنار 💔❤️ @karamat ali @KING OF KING👑👑👑 Ansari @shabirangar4 @I͢t͢'s͢ S͢H͢A͢N͢I͢ 🇬🇧 @Fahad khan 🇰🇷