@ishqam34: ۔۔۔۔۔ عشق دی رمضاں عاشق جانڑدا ۔۔۔۔۔ اصل گرد باہر نہیں اندر ہوتی ہے، ہمارے دلوں میں ہم تمام دھبے پانی سے دھو سکتے ہیں لیکن جنہیں پانی سے نہیں دھو سکتے ۔۔۔ وہ بغض و عناد ہیں جنہوں نے ہمارے دل کو میلا کردیا ہے۔ شاہ شمس تبریزی رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔ جب انسان اپنے اندر مقیم ذات سے مخاطب ہونے لگتا ھے تو اُس کا باہر سے ربط خاموشی کی صورت میں رہ جاتا ھے۔۔۔ اکھیاں دے وچ صورت رہندی، دل سجن دا ڈیرہ ایس مقدس ہُجرے اندر رہندا رب دا پھیرا.....!!!❤️🩹 34 عِشقم ❤️🔥 🖋️ #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #CapCut #capcut_edit #please #suportme #dilkibaat #1milion #100k #100kviews #everyone #fypppppppppppppp #foryoupageofficial #videoviral #trendingvideo #viral_video #fyp #Video #Fyppppp #ishq #foryoupagе