@lishaayyqueen: ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائے کہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کرئں بلکہ شکر ادا کرئں خدا کی ذات کا جس نے آکو چن لیا ہے کسی کی خوشی کے لئےجس کی پاک ذات منتحب کر لے پھر وہ خاص بن جاتا ہے ۔ اور ہمیشہ بڑے کام بڑے ظرف کے لوگوں سے لئے جاتے ہیں ۔ #viralll #deep #poetry #poetrylover #viral #fyp #viralvideo #deep #poetrylover