@dewanhamidmasoodc: سالانہ عرس مبارک حضرت مولانا بدرالدین اسحاق رحمتہ اللہ علیہ خلیفہ و داماد حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجشکر رحمتہ اللہ علیہ میں زیب دربار عالیہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ دیوان حامد مسعود چشتی فاروقی کی شرکت بامقام پاکپتن شریف