💙💕بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جاءے،
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جاءے،
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں،
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جاءے ۔🥺🖤🖤
2024-12-15 18:08:44
2
Muhammad Kashif Gondal :
یہ بھی سچ ہے کہ میں کسی گہری اذیت میں ہوں
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے 😔
2024-12-15 11:47:19
2
Numan Arrain :
وہ شخص جس کے اندر اپنی کوئی دنیا نہیں بستی
وہ ماحول کا غلام ہے.❝
2024-12-15 12:20:48
1
To see more videos from user @noor_tashfeen, please go to the Tikwm
homepage.