@rimsha_realtor: جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کہ تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کی تلاش میں لگے رہو گے مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاؤ گے ۔ 🥀یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کی تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں 💔 #fyppppppppppppppppppppppp