@alfaaz.001: میں تمہیں کہاں اچھا لگوں گا میں دھیما ساز سننے والا رات کو تنہا چلنے والا گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والا اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والا تنہا رہنے کا خواہشمند اس دنیا سے بھاگ جانے کی خواہش رکھنے والا گھنٹوں کتاب میں سر دیے مدہوش رہنے والا میں بہت جلد اُکتا جانے والا لوگوں سے، مسکراہٹوں سے خوشیوں سے چیزوں سے اور سب سے زیادہ خود سے ایسے لڑکے کو بھی بھلا کوئی پسند کرتا ہے جن کی الگ سی دنیا ہو چند لمحے خاموشی کے ہوں ایک چھوٹی سی دنیا ہو۔ جہاں دکھاوا نہ ہو۔۔۔۔ بس سادگی ہو ! ! #unfreezemyacount #tiktokpakistan #digitalhifazat #viral #fyp #poetrystatus #ultimatefoodbattle