@chudhary_jalil_arshad: One place billion feelings 🤍🦋🕋غرور مت کرنا ایک بار محبت سے اللّٰہ لکھ دو سب میرا دل اور میری جان مدینے والے تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے لکھ دے لکھ دے میری قسمت میں مدینہ لکھ دے ہے تیری مِلک قلم دان مدینے والے پھر تمنائے زیارت نے کیا دل بے چین پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے سبز گنبد کی فضاؤں میں بلالو مجھ آقاﷺ تیرا غافل ہے پریشان مدینے والے کام آتی ہے تیری ذات ہر اک دکھیا کے میری مشکل بھی ہو آسان مدینے والے سگ طیبہ مجھے سب کہہ کے پکارے بیدم یہی رکھے میری پہچان مدینے والے#viralvideo #PaidPartnership #foryoupageofficiall #unfreezemyaccount #pleasenofakeviews #nofakeviews #chudhary_jalil_arshad #chudhary_jalil #❤️❤️GJ❤️❤️ #منکر_اور_منافق_پوسٹ_سے_دور_رہیں🔥