@ali.mehar321: حسین دلفریب وادیاں میرے دل کو بہت بھاتی ہیں مگر پہاڑوں میں نہ جانے کیسی کشش ہے جو مجھے ان کی جانب کھینچتی ہے محسوس ہوتا ہے دل کا رشتہ ہے ان سے جیسے کوئی اپنا بہت اپنا ہو جب ان پہ نظر پڑتی ہے ہر منظر پس منظر ہوجاتا ہے بس میں ہوتا ہوں اور یہ بلندوبالا پہاڑ جن کی اونچائیاں آسمان کی وسعتوں میں کہیں گم ہوتی ہیں پھر بھی میری سرگوشیاں سنتے ہیں خاموشی کی زبان میں کی جانے والی یہ طویل گفتگو روح کی ساری تھکن سمیٹ لیتی ہے #foryou #foryoupage #neelumvalley #taobat #kashmir #taobatbala
I am from Germany but I am coming to Pakistan and I'm so excited to see this place in life can somebody tell me where is this located you can inbox me?
2024-12-19 10:54:28
6
To see more videos from user @ali.mehar321, please go to the Tikwm
homepage.