@ishqam34: محبت کی کامیابی اور محبت کی ناکامی میں کچھ فرق نہیں، محبت قائم رہے تو فراق بھی وصال ہے اور اگر محبت نہ رہے تو وصال بھی فراق ہے..... 💔🔥❤️🩹 زندگی گزارنے کے لئے عقل کی نہیں بلکہ محبت کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ لوگ صرف محبت تقسیم کرنے کو ہی پیدا کئے گئے ہیں محبت میں سرِ فہرست انہی کا نام آتا ہے وفا کی راہ پر جو زندگی قربان کرتے ہیں 34 عِشقم ❤️🔥 🖋️ #CapCut #foryoupagе #ishq #Fyppppp #Video #fyp #viral_video #trendingvideo #videoviral #foryoupageofficial #fypppppppppppppp #everyone #100kviews #100k #1milion #dilkibaat #capcut_edit #suportme #please