@zaameem: مولا علی ، اللّٰہ پاک کی بنائی ہوئی وہ بہترین تخلیق ہیں جس سے اس دنیا میں اس زندگی میں جینے کا مزہ ہے۔ مولا علی علیہ السلام، اللّٰہ پاک کی وہ عظیم نعمت ہیں کہ جن کے ذکر کے بغیر دل نہیں دھڑکا کرتے۔ مولا علی علیہ السلام کو اللّٰہ پاک نے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کا جانشیں بنا لر دنیا کو دکھایا کہ نبیوں میں اعلیٰ، نبیوں کے سردار، رحمت العالمین کی نسل چلانے کے لیےکوئی مولا علی ہو تو بی بی فاطمہ ملتی ہیں اور حسن و حسین کی آمد کے بعد اہلیبیت مطہر مکمل ہوتے ہیں۔ . . . . . . . #panjtanpak #ahlebait #molaali #emam #engineermuhammadalimirza #zaameem #islamic #moon