@11a.family14: Все аватарки просто топовые❤️‍🔥 #однаклассники #рек #друзья #инстаграм #аватарка @curly. @sumish.27 @shantiikkk. @quraysh @Just_Muhammadjon ✊ @aloviddinov.m @🤍

11a.family
11a.family
Open In TikTok:
Region: TJ
Tuesday 17 December 2024 12:28:46 GMT
19553
178
7
102

Music

Download

Comments

tmnn_nn
tmnn_tmm :
у маги классная
2024-12-17 15:14:20
3
_vlmjds_
_sdjmlv_ :
а где акаи сулаймон
2024-12-19 18:08:07
1
sharipov_77_
sharipov_77_ :
👌👌👌
2025-02-04 07:57:13
0
bmw_car_22
𝑳𝒐𝒗𝒆 𝒀𝒐𝒖 𝑩𝑴𝑾 🚘 :
2025-09-11 01:23:47
0
To see more videos from user @11a.family14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ آئے یا نہ آئے، اس کا تو پتہ نہیں، لیکن وہ میری زندگی برباد کر گئی۔ جو خواب میں نے اس کے ساتھ سجائے تھے، وہ سب توڑ گئی۔ آج تک سوچتا ہوں کہ اس نے ایسا کیوں کیا؟ جب اسے معلوم تھا کہ میں اس کا عاشق ہوں، اس سے بے پناہ محبت کرتا ہوں، پھر بھی وہ مجھے چھوڑ گئی۔ آخر میری محبت میں کیا کمی رہ گئی تھی؟ جب اسے سب کچھ معلوم تھا کہ وہ میرے لیے کیا حیثیت رکھتی ہے، تو پھر اس نے ایسا کیوں کیا؟ اگر اسے کوئی اور پسند تھا تو مجھے بتا دیتی، میں خاموشی سے اس کی زندگی سے دور ہو جاتا۔ میرے لیے تو اس کی خوشی ہی سب کچھ تھی۔ آج بھی میں اسے سوچتا ہوں، حالانکہ ہم ایک دوسرے سے جدا ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں۔ آج بھی اس سے پہلے جیسی محبت ہے۔ آج بھی وہ میرا سب سے حسین خواب ہے۔ آج بھی جب اس کا خیال آتا ہے تو لمحے حسین لگنے لگتے ہیں۔ شاید وہ مجھے بھول گئی ہو، لیکن وہ آج بھی میرے دل اور روح میں زندہ ہے۔ اس کی آواز، اس کی باتیں، آج بھی میرے کانوں اور دماغ میں گونجتی رہتی ہیں۔ میں آج بھی اسے بہت یاد کرتا ہوں۔ کاش ایسا ہو کہ وہ ایک بار پھر مجھے مل جائے، میرے پاس آ جائے۔ اگر مجھ سے کوئی ناراضگی ہے تو راضی ہو جائے۔ شاید پھر میرے دل کو وہ سکون مل جائے جس کی تلاش میں میں برسوں سے بھٹک رہا ہوں۔🥀💔💔🍷 #creatorsearchinsight #foryourpage #foryou #trend #fyp @awais jani , @Kanwalay🎶 @Saima💖🥵 @Zunair Kamboh @✨Bewafa Kujhi🥺🇫🇷 @گہری چُپ♡ @bisma bhatti @کاش تم وفا کرتے @Dolly @🇩🇿❣️🎧 بے وفا لوگ🎧💔🇩🇿

About