@irfanviews99: دس سالہ پاکستانی نژاد سارہ شریف قتل کیس میں سنٹرل کریمینل کورٹ نے سارہ شریف کے والد عرفان شریف کو عمر قید کی سزا سنا دی جس میں کم از کم سزا چالیس ، سوتیلی والدہ بینش بتول کو تینتیس سال جیل میں گزارنے پڑیں گی۔ اس کے ساتھ سارہ شریف کے چچا فیصل ملک کو سولہ سال کی سزا سنائی گئی ہے جس میں ان کو چار سال جیل میں گذارنا پڑیں گے۔ سارہ شریف کے والد کا تعلق پاکستان ضلع جہلم جبکہ والدہ کا تعلق میرپور آزاد کشمیر سے ہے اور تو برٹش پاکستانی ہیں۔ فیصل ملک گذشتہ سال تعلیم کی غرض سے برطانیہ آئیے تھے۔ @highlight Irfan UL Haq #SaraSharif #fbreelsfypシ゚viralvideo #fbreelsfypシ゚viralシ #starseverywherefollowers