@pml.n.official1: ہمارے ہاں روایت ہے کہ دشمن قتل کرکے گھر چل کے آجائے تو قتل معاف کردیا جاتا ہے یہ تو پھر الیکشن کی مخالفت تھی جس کے بعد بنی گالہ گئےاور دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پہ زور دیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ