@princess_zee319: جب کسی کو چُنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اُس کے اصل کے ساتھ اُس کی وحشتیں تکلیفیں دکھ حالتیں اداسیاں سبھی کو اپناتے ہیں ! تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں دوسرے انسان کے دُکھ میں اس کو سنبھالنے گلے لگا کر تھپکی دینے اُس کے ساتھ رونے اور اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے۔۔ #poetrylover #nature_lover #princess_zee319