@zahnimareez002: انسان آدھا پاگل تب ہو جاتا ہے جب اس کی باتیں، اس کے خواب، اور اس کے مسائل سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ خاموشی کا درد اسے اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے جب دل کی باتیں سننے والا نہ ہو تو انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے جیسے اس کی آواز ہوا میں گم ہو گئی ہو اس وقت وہ سوچتا ہے کہ کیا کوئی اس کی باتیں سمجھتا بھی ہے؟ اسی ازیت میں انسان کا دل توڑنے والی خاموشی چھائی رہتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ خود کو پاگل پن تک لے اتا ہے #foru #forupageシ #growmyaccount✅ #sadstatus #viralvedio #growmyaccount #unfreezemyacount #statusvideo
یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔
Mreeeez😂😂😂😂😂
2024-12-18 02:51:23
2
ذہنی مریض 🥀 :
AK video bna do 🥺aysi poetry k 7
2024-12-18 18:25:52
0
To see more videos from user @zahnimareez002, please go to the Tikwm
homepage.