@imarnkhanpti554: رانا احسان آپ X ( ٹویٹر ) پر موجود ہیں؟ منصور علی خان جی میں موجود ہوں، رانا احسان اپنا فون اٹھائیں اور @RichardGrenell کے ٹویٹ پر Quote کریں اور لکھیں Absolutely not، منصور علی خان اور پھر رانا احسان افضل کی زبان کانپنے لگی اور الفاظ ختم ہو گئے 😂