@lovesnike_gojo:

Bertss🕸️
Bertss🕸️
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 18 December 2024 04:09:51 GMT
178491
13398
136
3987

Music

Download

Comments

holyfatherarmy1tapka
bossing :
Yah real video
2024-12-18 10:00:47
5
jesryl.dave.maine
jeryll! :
Permission to myday boss?
2024-12-18 10:39:17
1
f0xx247
Draqula :
me and who
2024-12-18 13:18:17
1
krlmc.6
Karlo Migel Macaraeg :
original video boss
2024-12-18 09:59:33
1
janray.nadado
Ssob Jan :
form 137
2024-12-18 11:30:39
0
jek4aah_
jekay :
cool ah
2024-12-18 09:41:37
0
uglyasfbtchh
Rey :
Orig vid?
2024-12-18 09:09:00
0
hbxanz
xan toua :
love language
2024-12-18 10:51:17
0
To see more videos from user @lovesnike_gojo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

𝑃𝑎𝑟𝑎𝑔𝑟𝑎𝑝ℎ 𝑓𝑜𝑟 𝑙𝑜𝑣𝑒 🫶🏻🎀🫀 یار میں کہاں سے شروع کروں …سمجھ نہیں آ رہی ہے 🥀 دوستی سےـ وعدوں سےـ اظہارِ محبت سےـ یا آپکے ہر انداز و احساس سےـ❤️ آپ کو پتہ ۔ـــــــــ آپکو روز صبح پہلا میسج کرنا آپکو چھوٹی چھوٹی بات پر جان بوجھ کر تنگ کرنا آپکو جیلس فیل کروانے کی ناکام کوشش کرنا آپ سے لڑائی کا ایک بھی موقع نہ جانے دینا آپ کے سوال پہ اپنا سوال کرنا 😁 کتنا آچھا لگتا ہے مجھے چھوٹی سی بات کا بڑا سا بتنگڑ بنانا😅♥️ ایسا میں سب کے ساتھ نہیں کرتی جانتے ہیں باقی میری کسی ایک غلطی کا انتظار کر رہے ہوتے ہے تاکہ مجھے چھوڑ کر چلے جائیں مگر آپ کبھی مجھے چھوڑ کر نہیں جاتے🥺💗 آپکو پتہ آپکی غلطی نہ ہونے پہ بھی میری خاطر غلطی مان لینا اپنی بات سے پیچھے ہٹ جانا میری خوشی کی خاطر ہر وہ کام ہر وہ چیز کرنا جو اپکے مزاج کے خلاف ہے آپکی اہمیت اور بڑھا دیتا ہے 🥹❤️ محبت کیا ہے کوئی مجھ سے پوچھے تو میرے زہن میں آپ کا خیال آجاتا ہے ❤‍🩹 اور بے ساختہ میرا دل اس خیال پہ مُسکرانے لگتا ہے 😭🌸 اے میرے ہمسفر اگر آپ میری زندگی میں نہ ہوتے تو شاید دوستی اور محبت کو لے کر میرے خیالات یوں نہ ہوتے 👀🫂♥️ آپکو پتہ میں نے آپ کے ساتھ رہ کر اس بات کو محسوس کیا ہے 🫶🏻❤️‍🩹 میں کیا ہوں ـ میں کیوں ہوں ـ میں بھی اپنا وجود رکھتی ہوں ـ میں بھی بول سکتی ہوں ـ میں بھی ضروری ہو سکتی ہوں ـ میں بھی محبت کی مستحق ہوں ـ مجھے بھی چاہا جا سکتا ہے ـ میں بھی آرزو ہو سکتی ہوں میری بھی باتوں سے کوئی خوشی محسوس کر سکتا ہے ـ مجھے بھی نہیں چھوڑا جا سکتا ـ یہ سب آپ نے کبھی بول کر مجھ سے نہیں کہا میں نے محسوس کیا ہے🥹❤️🫀 مجھے نہیں پتہ تھا کہ محبت محسوس بھی کی جاتی ہے میں بس اظہار کو اعتراف سمجھتی تھی آپ سے ملی تو خاموشی کا مطلب بھی سمجھنے لگی🥺🫰🏻💗 آپکو پتہ جب بھی کبھی ایسا کچھ ہوتا ہے اس کے بعد مجھے اور زیادہ ڈر لگتا ہے میں واقعی میں آپ کے بنا نہیں رہ سکتی🫂😭💋🥀 مجھے ناں آپ کے ساتھ بہت زیادہ لگاؤ ہے میں آپکی زہنی طور پر عادی ہو چکی ہوں 🌷🌸👀 میسر ہوتے ہیں آپ اپنی خوشی قسمتی پہ رشک آتا ہے دور ہوتے ہیں تو طبیعت نا ساز ہونے لگتی ہے میرا دل ویران ہونے لگتا ہے ۔۔۔ پیار کے سارے فرض نبھائے آپ نے مجھ جیسی کو پیار بنا کر مجھے سر پر چڑھا دیا آپ نے 🥀❤️🌝 جب مجھے میسر نہیں ہوتے آپ میرا دل خالی بے چین بے بس سنجیدہ دنیا کی رونقوں سے گم شدہ ہو جاتا ہے 🥀🥺💞 مجھے پتہ ہے بہت لاپرواہ ہوں میں اپنی بات کو کبھی مانتی بھی نہیں ہوں بہت زیادہ غصہ بھی کرتی ہوں بے وجہ چھوڑنے چھڑانے والی باتوں پہ آجاتی ہوں میں🥀مـــگر جیسی بھی ہوں آپکی ہوں میں 🌝🌻❤️‍🩹 ہمیشہ فخر ساتھ حق ساتھ دل ساتھ خود کو آپکی تسلیم کرنے میں کبھی ہجکجھٹ محسوس نہیں کروں گی میں🥺❤️ میرا سکون میرا غرور ہو آپ میری چھوٹی سی زندگی میں بہت اہم کردار ہو آپ 🫶🏻♥️🎀 میں خوش قسمت ہوں جسکو آپ ملے میرا بس نہیں چل رہا میں اپنا دل نکال کر آپ سامنے رکھ دوں بہت زیادہ عزیز ہو آپ🥺❤️میں ہمیشہ آپ کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہوں ❤‍🩹😭💋

About