@w_i_music_04: Aenhway Rusya Na Kar Meri jaan SajNa💔😭🥀 #punjabisong #saraikisong #saraiki__status #slowedandreverb #1million #1millionviews #foryou #foryoupage #Viral_video #ViraFyp
بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا. ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا🥹🥺
2024-12-21 11:42:05
137
Abid RJ❤️ :
❤️🫵🤭میں اسے آخری بار گلے🫂 لگانا چاہتا تھا
بس آخری بار یہ بتانے کیلئے کے وہ جہاں بھی
جے گئ
میری محبت اور دعائیں ہمیشہ اس کے ساتھ رہیں گئ
آخری بار اُسکا احساس خود میں سمیٹنا چاہتا تھا لیکن
نہ اُس نے موقع دیا یہ نہ مجھ میں ہمت باقی رہی
اور پھر وہ آخری ملاقات آخری سانس تک ادھوری رہ گئ🫂♥️
2025-11-30 20:12:46
11
malik G :
koi apna nai hota is jahan mai sb matlbi
💔💔💔💔💔 hyeee my favourite song
2024-12-19 20:02:38
53
Saira Saleem :
جسے ہم نے چاہا اس نے چاہا کسی اور کو
خدا کرے کہ جسے وہ چاہے وہ بھی چاہے کسی اور کو