@ishqam34: عشق کبھی نامراد نہیں ہو سکتا عشق ہمیشہ مراد کو پہنچتا ہے کیونکہ وصلِ یار عین ممکن ہے عاشق میں سو عیب ہوں مگر پھر بھی وہ اپنے یار کے جلوے دیکھتا ہے کبھی خواب میں کبھی خیال میں تو کبھی حقیقت میں یہ بھی عاشق پر اس کے یار کا ہی کرم ہوتا کہ وہ اگر نہ بھی ہے دیکھے تو یوں لگتا ہے کہ دیکھ رہا ہے ...!❤️🩹🔥🥹 34 عِشقم ❤️🔥🖋️ #ishq #CapCut #Fyppppp #Video #fyp #viral_video #trendingvideo #videoviral #foryoupageofficial #fypppppppppppppp #everyone #100kviews #100k #1milion #dilkibaat #capcut_edit #suportme #please #duet #foryoupagе