@gunah_gaar: جب آپ کے اردگرد بسنے والے آپ کو سمجھ ہی نہ پائیں تو ایسے حالات میں یہی بہتر ہے کہ ان میں رہتے ہوئے ہی خود کو سب سے الگ کر لیا جائے اپنے آنسو خود پونچھنے سے خود کو خود ہی تسلی دینے سے دل بڑا مضبوط ہونے لگتا ہے پھر تنہائیاں راس آنے لگتی ہیں اور لوگوں کے رویے بھی تکلیف نہیں دیتے #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #hrn_editz #plzviralvideo #plzviralvideo #nocopyright