@aabb0878: اكسبلورر#💔😔🥀 #لا زلت اسال نفسي كل ليله قبل النوم واقول هل تشعر بغيابي كما أشعر انا 💔😔

الغامدي🖤😴
الغامدي🖤😴
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 18 December 2024 14:55:01 GMT
8137
368
4
67

Music

Download

Comments

.mukhtar.hassan
غربه روح :
الله يجبر قلبك ويسعدك يارب وماراح عنك إلا لخير لك بإذن الله تعالى
2024-12-19 07:44:23
1
saraaah496
saraaah496 :
💔💔💔💔💔😭
2024-12-18 22:18:35
0
liml94
💙 :
💔
2024-12-19 02:34:28
1
To see more videos from user @aabb0878, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایاک نعبد وایاک نستعین سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔  اللہ الحق ہے۔ وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں۔ آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے۔  ڈی چوک میں دور حاضر کے جنرل ڈائیر نے قوم کو اپنا غلام گردانتے ہوئے نہتے اور پر امن شہریوں پر بلااشتعال گولیاں چلوائیں۔ ہم اس واقعہ کو کبھی بھی بھولنے نہیں دیں گے اور اپنے ورکرز اور شہدأ کو انصاف دلائیں گے۔ مجھے ورکرز اور وکلا نے بتایا ہے کہ ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہدا وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر  گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا  حکومت کی ذمہ داری ہے۔ میڈیا سمیت ہزاروں لوگوں نے اندھا دھند فائرنگ اور بربریت اپنی آنکھوں سے دیکھی اور اس کے بعد ہسپتالوں کا ریکارڈ غائب کرنے اور شہدا کی لاشیں ورثأ کو فراہم کرنے سے انکار کی بھی میڈیا رپورٹس موجود ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن اور 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کی  شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے لئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں سینئر ترین سپریم کورٹ ججز شامل ہوں۔  قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

About