@atiquekhan9339: جس کشمیری کو اپنی بنی بنائی عزت کا دیوالیا نکالنا ہے تو وہ عوامی ایکش کے خلاف کوئی بھی بات کرکے دیکھاۓاب عوام اس کو اپنا اصلی چہرا آئینے میں دیکھا دیتی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کے دلوں کو جیت چکی ہے۔اب بھی اگر سہولت کاری نہ چھوڑی اپنی عوام کے ساتھ نہ دیا تو کل کو اگر عوامی ایکشن نے چندوں سے با ئیکاٹ کا اعلان کر دیا توملا جی آپ کو سہولت کاری مہنگی پڑ سکتی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی لڑائی نہ کہ مسلکوں کی لڑائی ہے نہ پارٹیوں کی لڑائی ہے۔وہ عوامی حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں عوام بھی انہی کے ساتھ ہے۔ اب سہولت کاری نہیں چلے گئ نہیں چلے گی۔ ❤️✌ @highlight Awami Action Cometty Muzaffarabad AJK