@alhamdacademy7: کسی پر شرط نہ لگائیں، وقت کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون آپ کے ساتھ رہے گا... کچھ ایسے ہوں گے جنہیں وقت بدل دے گا... کچھ ایسے ہوں گے جو متبادل ڈھونڈ لیں گے... اور کچھ ایسے ہوں گے جو اپنی ضرورت پوری ہوتے ہی غائب ہو جائیں گے... کچھ لوگ پرندوں کی مانند ہوتے ہیں حالات خراب ہوں تو وہ چلے جاتے ہیں... اور کچھ لوگ برے حالات کی تمنا کرتے ہیں تاکہ اپنے پیار کو ثابت کر سکیں... بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ویسے ہی رہتے ہیں جیسے ہم نے انہیں پہلی بار جانا تھا۔۔۔ *پرندہ خشک جھیلوں سے یہ که کر اڑ گیا* *اب ہجرت پر مجبور میرے حالات کرتے ہیں۔*

Alhmad Online Academy
Alhmad Online Academy
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 December 2024 22:38:21 GMT
26
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alhamdacademy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About