@bazmeshehroz2.0: آجکل ہر کسی کے پاس ٹچ موبائل ہے چاہے وہ بچہ ہو یا بڑا ، اور لوگ اسکو بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں جس وجہ سے زیادہ روشنی ہماری آنکھوں کو پریشان کرتی ہے اور بالآخر سیاہ نشان پڑ جاتے ہیں۔ #bazmeshehroz #darkcircles #skincaretips #skincareroutine #skincareviral