@56babar86: مجھے آج بھی یاد ہے جب ڈیکوک نے فخر زمان کو 193 رنز پر رن آؤٹ کردیا تھا وہ بھی دھوکے سے۔ رات جب کلاسن 97 پر آؤٹ ہوا تو انکو اندازہ ہوا ہوگا کے یہ تکلیف دہ ہے کے نہیں۔☝️#1millionaudition #plzunfrezemyaccoun #fzaman #kalsen #sadmoment #cricketworldcup #fypシ #odicricket