@hassanchaudhry093: جٹ زبان دا پکا سی مر گیا پر نسیا نہیں۔۔۔۔اور اپنے گھر کا دفع کرتے ہوئے چار ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوگیا—-اک بےگناہ کا گھر جلا دیا گاڑی جلا دی اور گھر کو گرانے پولیس آئی اس نے 17گھنٹے مقابلہ کر کے پولیس کو بےبس کردیا اور اگر پولیس گرنیٹ مار کر اس کو نامارتی تو شائد یہ مقابلہ اگلے دو دن اور چلتا —-اور اب پولیس کو بھی پتا چل گیا کے اس نے پولیس کے جوان کو شہید نہیں کیا پر اب اس کی موت کا زمعدارکون ؟؟؟؟؟؟ یہ وہ انسان تھا جس کے پاس بہت طاقت ہوتے بھی اس نے آج تک گاوں کی ماوُں بہن کی عزت پر نظر نہیں رگھی ۔۔ اور اُس دن پولیس نے ان کے گھر والوں کو دکھے مارے — اور اب پولیس اس کے بھائی پر سارا مقدمہ ڈال رہی ہے اور کہ رہی ہے اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا ✋🏻میں وہ ہوں جس نے 17 گھنٹے کا مقابلہ اپنی آنکھیوں سے دیکھا 💔😢اب پولیس سے سوال اس کو کس جرم میں مارا ؟؟؟؟ اور پولیس کہ رہی یہ گرفتاری دے دیتا مقابلہ نہ کرتا تو جس نےصبح7:00بجے گرفتاری دی اُس کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا کیا ؟؟ یہ اُس رات کو جب گھر آیا تو اس نے اپنی جلی ہوئی گاڑی جلا ہوا گھر جلا ہو سامان کسی چیز کا بھی زکر نہیں کیا بلکے اُس قرآن پاک کا زکر کیا جو پولیس نے اُس کے گھر میں جلا دیا تھا —- اور بھی بہت سی باتیں کی بہت سے لوگوں کو اور ——-کو بے نکاب کیاجو اس سے منتھلی لتے اور وہ لوگ جو منشیات کا کام کرتے اور نام فیصل عرف فیجی کا لتےاور بھی سی باتیں کی جو یہاں بتانا مناسب نہیں — یہ وہ پولیس ہے جو غریب لوگوں کے خون کا آخری قطرہ تک پی جاتی ہے میں اس پولیس کا مقابلہ کروں گا اور 17 گھنٹے مقابلہ کرنے کے بعد شہید ہو گیا 😢💔اب وہ لوگ ہوں گے جو یہ کام بھی کرے گے اور بغرتی بھی کرے گے——-اس جیسا بہادرانسان ہنج کی تاریح میں نہیں اور نہ ہی اس جیسا کسی ماں نے پیدا کیا اور نہ کرنا ہے 🥹💔اور یہ وہ انسان بھی تھاجس کی وجہ سے گاوں میں یتنم اور غریبوں کے گھر چلتے تھے 💔😭 آوُ مل کر آواز اٹھائیں اور اس کے بھائیوں کو اس بے بنیاد مقدمہ سے بچائے ——— اگر یہ اتنا بڑا مافیا تھا تو اتنا بڑا جنازہ کیوں؟؟اور پورا گاوُں سوگ میں کیوں؟؟

حسن۸۹
حسن۸۹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 December 2024 06:28:16 GMT
383456
15737
392
3535

Music

Download

Comments

rehan.joiya
Muhammad Rehan :
the brave man faisal hanj
2024-12-21 16:51:02
37
mubasharmalik3101
🚩ملک مبشر مدثر🦅 :
real voice ha KYa bro
2024-12-21 07:28:43
38
abu_bakarrauf_blagan
abu_bakarrauf_blagan :
jutt always brand ♥️♥️♥️
2024-12-21 12:59:28
25
junaidsafdar449gmail.com
Junaid gondall 6194 :
bhai ksam Khao real vice ha
2024-12-21 14:09:43
24
https_bxbe
🦋🌙 :
jatt brand 🥰💯❤️
2024-12-21 15:28:50
4
nafeesbutt412
Nafees Butt412 :
Brave Man Jutt ✨❤️
2024-12-21 12:53:46
10
hamzi1305
HAMZA💎🙂 :
Jutt brave
2024-12-21 17:05:22
5
wajidalibhatti14
wajid bhatti512 :
hay jatta😢
2024-12-21 17:38:18
3
luqman.jutt.jutt7
Luqman jutt Jutt :
jeoo shezada jutt to mar k v jeet gya a ❤️❤️🥰🥰🥰🥰
2024-12-21 15:11:11
11
jattbawa852
وسیم ریاض چوہدری :
geo jatta ❣️
2024-12-21 18:22:13
2
hamayugondal77
HAMAYU JUTT :
JUTT A 🔥
2024-12-21 15:37:28
3
shanijutt41db
SHANI :
GeO jutta❤️
2024-12-21 11:23:27
8
tobajutt
💫💫 :
geo jatt aa 😭😭
2024-12-21 10:18:32
12
zz..bb2
Çhãúحdry. زیبی💙✓ :
such a brave man 🫴👑💞
2024-12-21 13:34:20
3
hafizabbas7686
Hafiz abbas🦴🦴 :
justice for hanj
2024-12-21 20:56:56
0
aahmadjatt
Ahmadjatt849 :
jatt 👑
2024-12-21 13:03:38
2
alimalik4343
Ali_Malik_4343 :
love ho gya ha is bnday SE...
2024-12-21 17:51:59
2
joelbaloch8
BALOCH 😈 :
👑 Rip
2024-12-22 00:40:42
0
sajidjutt1631
Sajid ch :
جی آو شیرا
2024-12-21 18:42:17
1
nomijutt6358
nomijutt6358 :
geo jatta
2024-12-21 15:11:53
1
shazada.op0
Shazada Op :
enjy gl hn. ♥️
2024-12-21 13:02:12
4
saqlainjutt245
Saqlain jutt🇮🇶 :
Geo JUTTa 😭😭😭
2024-12-21 13:26:24
3
muhammadwaheedsan
Ch waheed sandharia :
Jatt brand 🔥🔥🔥
2024-12-21 10:58:52
6
danish.raja92
Danish Raja :
jutt king
2024-12-21 18:49:35
0
rajpoot_466
💫وہاڑی آلہ🦅راجپوت🏖️ :
so sad 😢
2024-12-21 17:20:38
0
To see more videos from user @hassanchaudhry093, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About