@draffanqaiser: ننکانہ صاحب کا ایک دن کا بیٹا اور قصور کی ایک دن کی ان دو بیٹیوں کو کوئی سڑک پر پھینک گیا! اب یہ لاہور کے مہنگے ترین علاقے کے پوش ترین گھر میں پرورش پا رہے ہیں۔ ایک نصیب کسی کمبخت نے لکھا دوسرا نصیب میرا رب لکھ رہا تھا! #trending #exploremore #trend