اس کی نظر میں وہی معتبر ہے
جس کا دل پارسا اور کردار بہتر ہے
---پارسا دل کا چراغ جلتا رہا
گناہوں کی آندھی میں بھی پلتا رہا
پارسا رہنا زمانے میں مشکل تو ہے
مگر یہ ہی زندگی کا حاصل تو ہے
2024-12-21 17:53:05
0
To see more videos from user @meinkonhun1, please go to the Tikwm
homepage.