@bak711: ٹرمپ نے عمران خان کو بچا بھی لیا تو ہم آزاد نہیں ہونگے۔ بھیک میں جو ملے اسے آزادی نہیں کہتے۔ اسی لیے عمران خان نے کبھی نہیں کہا مجھے ٹرمپ سے امید ہے۔ جیل جانے سے پہلے صرف ایک بات کی: میں اللّٰہ کے بعد اپنی قوم کا انتظار کروں گا۔ میں آپ کو آج سرٹیفائیڈ گارنٹی شدہ طریقہ بتانے جارہا ہوں جو آزاد بھی کرائے گا اور جو سو فیصد آپ کے میرے ہاتھ میں ہے۔ کیا آپ کو میری بات پے بھروسہ ہے؟ 🔴پہلے میں آپ کو بتا دوں کیوں ٹرمپ کا عمران خان کو آزاد کرانے کے چانس کم ہیں؟ اس کی فارن پالیسی ٹیم جو لوگ ہیڈ کررہے ہیں، وہ پرو انڈیا ہیں۔ 🔶مائیک والٹز جو نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لگا ہے وہ پرو انڈیا ہے۔ مشکل ہے عمران خان جیسا انڈیپینڈنٹ لیڈر کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہے۔ 🔴سو فیصد گارنٹی شدہ طریقہ کیا ہے؟ ان کی جیب پے ہاتھ ڈالیں۔ 10 فیصد پیسے کم بھیجیں سب مل کے جنوری کے مہینے میں۔ ایک مہینے میں یہ لائن پے آجائیں گے۔ 🔶سنیں میری بات۔ دنیا پوری میں 6 فیصد remittance لوگ بھیجتے ہیں اپنے ملکوں میں اوسطاً۔ پاکستان میں 10 فیصد بھیجتے ہیں۔ تقریباً ڈبل۔ 🔶2022 میں 38 ارب ڈالر ہمارے کل ایکسپورٹ تھے۔ 31 ارب ڈالر remittance تھے۔ تقریباً آدھے پیسے جو باہر سے آئے ٹوٹل، وہ remittance تھے۔ 🔶اگر ان کے ڈالر ختم ہوجائیں تو IMF انھیں آنکھیں دکھائے گا۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک آنکھیں دکھائے گا۔ یہ دو مہینے کا خرچہ نہیں نکال سکیں گے۔ 🔴آپ کو احساس ہورہا ہے؟ اس آزادی کی جنگ کا سب سے بڑا ہتھیار آپ کے ہاتھ میں ہے۔ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ 🔶اگر 200 ڈالر بھیجتے ہیں، 180 بھیجیں۔ اگر 500 ریال بھیجتے ہیں، 450 بھیجیں۔ گھر والوں کو فون پے سمجھائیں۔ کہیں کہ پیسے الگ کر کے رکھ رہا ہوں، لیکن اس مہینے نہیں بھیجوں گا۔ 🔴سعودیہ، یو اے ای، یو کے، امریکہ، یہ چار ملک آدھی remittance نکال دیتے ہیں۔ اگر انھی چار ملکوں کے پاکستانی عمل کرلیں اس بات پے جنوری میں، تو یہ گھٹنوں پے آکے مذاکرات نہ کریں تو میرا نام بدل دینا۔ 🔶لیکن ضروری ہے ہم سب ساتھ آکے یہ کام کریں۔ ایک دوسرے کو منائیں۔ سمجھائیں۔ 🔴جو ویڈیو دیکھیں، جس کمنٹ سیکشن میں جائیں، یہ پیغام پھیلائیں۔ کہیں خان صاحب نے کہا ہے پیسے کم بھیجنے ہیں گھر جنوری میں۔ سول نافرمانی اسی کا نام ہے۔ مشکل ہے، پر ممکن ہے۔ 🔶بسم اللّٰہ کرکے شروع کریں۔ اللّٰہ راستہ نکال ہی دیتا ہے کوشش کرنے والے کا۔ خان صاحب جیل کی سردی میں ٹھٹھر رہے ہیں۔ بسم اللّٰہ کریں۔ شروع کریں۔ ایاک نعبدہ وایاک نستعین۔ اللّٰہ تجھ سے ڈرتے ہیں۔ اور کسی سے نہیں #imrankhan #شیر_دلیر_عمران_نیازی #عمران_خان_تو_آئےگا #عمران_خان

Bilal Ansar Khan
Bilal Ansar Khan
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 21 December 2024 08:36:35 GMT
231656
36090
2536
7588

Music

Download

Comments

user16867022
Well wisher :
Bhai video short bnaya kro log itni lmbi tiktok nhi daikhte
2024-12-21 09:57:23
75
alinawazjamali06
ALI NAWAZ JAMALI :
me 5000 hazar pale bjta tha ab 300 bjo ga
2024-12-21 16:04:57
117
dua.khan573
Dua Khan :
The best way to try see what happens....👌👌
2024-12-22 23:38:01
0
farhadpathan350
Farhad Pathan :
I sent only my home rent
2024-12-21 20:19:30
32
atta.ul.munham.kh
Atta Ul Munham Khan :
Great IMRAN khan ZindaAbad
2024-12-21 16:27:48
168
saghirbutt81
SAGHIR butt :
i love Imran Khan ♥️♥️♥️💪💪
2024-12-22 06:41:44
9
nau_sha_ba_75
🌹Naushaba Nargis⚘️🇵🇰 ❤ :
GREAT AND BRAVE LEADER IMRAN KHAN ❤
2024-12-21 22:41:31
17
sajidfareed18
میں بھی توسخن وران میرکافقیر :
AP achi baat krty hen
2024-12-21 12:10:46
42
karamkhan1944
karamkhan1944 :
I agree with you 👋
2024-12-22 20:25:06
0
pti67869
Pti6565 :
Great Imran khan 🥰🥰
2024-12-21 21:53:09
15
ummi.salma.salma
Ummi salma Salma :
exactly 💯 right brother in Sha Allah ❤️👍👍
2024-12-21 13:56:39
31
user8605611825475
user8605611825475 :
Absolutely true ❤️💚
2024-12-21 22:08:01
11
tastycofee.2
tastycoffee :
not 10 percent...that should be 25%
2024-12-22 01:42:34
10
1925abdulwahab0
Abdul Wahab :
I love you Imran Khan ❤️
2024-12-21 20:05:42
21
ayyan.bilal42
Sidra Bilal 786 :
koi wzeffa bta do jo ham kren or hmara khan bhir ajay please 🥺🥺🥺🥺🥺
2024-12-21 23:01:40
7
jackmark630
Jack :
i am sharing this idea with my overseas friends 😍👍 thanks for the share bro
2024-12-22 10:29:36
7
To see more videos from user @bak711, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About