@bazmeshehroz: 🥔 🍯 آلو اور شہد سے بنائیں اپنے چہرے کو دلکش اور خوبصورت ، عموماً دونوں اجزاء ہمارے گھروں میں موجود ہوتے ہیں بس چند منٹ نکالئے اور اپنے آپ پر تھوڑی توجہ دیجیے۔ #bazmeshehroz #beautyhacks #skincare #beautytips #remedy #darkspots #pigmentation #melasma