@black_queen..85: ، آہستہ چل زندگی ابھی کئی قرض چکانا باقی ہے کچھ درد مٹانا باقی ہے ،کچھ فرض نبھانا باقی ہے کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں ، کچھ کام بھی اور ضروری ہیں ... خواہشیں جو گٹھ گئی اس دل میں ان کو دفنا باقی ہے ، کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گۓ ، کچھ جڑتے جڑتے چھوٹ گۓ ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں کے زخموں کو مٹانا باقی ہے☺️❤️🩹💔#unfrezzmyaccount #goviraltiktok