@con.cpt._: #fyp#funny laughter#hehe_sahir#eye liner#

con.cpt._
con.cpt._
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 December 2024 05:22:12 GMT
32333
503
23
235

Music

Download

Comments

iknowball194
أعرف الكرة. .🏀 :
When the car don’t start
2026-02-16 01:12:39
4
labor555
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
2025-12-19 06:52:05
2
syedhunma
SYED :
Suzuki
2025-05-15 10:44:22
2
kente479
Kentay :
2026-01-08 01:52:50
1
jannat_awan
zanat🫀🌍 :
😂
2025-12-05 21:40:55
1
destancano03
🦅DESTAN CANO🦅 :
🥰
2025-10-22 10:59:56
0
hashim_yt_123
HASHU EDITZ :
😂
2025-05-12 08:48:24
0
khanji14545
khan :
😁
2025-08-27 14:06:31
0
baloch_zada43
رند بلوچ✨ :
👑
2025-06-26 22:09:11
0
user225544336
user2143658709 :
😳
2025-05-31 17:30:55
0
durkkkk6
DURKKKK :
😁
2025-09-24 02:39:52
0
irfan26147
🦅𝑖𝑟ف𝑎𝑛? 🏴‍☠️ Maگs¡🦋⚔️ :
🥰
2025-05-11 10:50:16
0
choudhary.ahmad.h7
Choudhary Ahmad Hassan :
😁
2025-12-27 07:15:37
0
mohsinali.14
Mohsin Ali :
🔥
2025-01-16 14:39:58
0
sajawal2525
sajawal2525 :
🥰🥰🥰
2025-01-01 10:04:04
0
ali.khan33544
🦁🅰️🫡 :
😂😂😂
2024-12-29 00:10:06
0
ramzan8996
Muhammad Ramzan :
🥰
2024-12-28 12:41:27
0
sarkarlala329
ASMAT LALA :
😂😂😂
2024-12-27 19:26:46
0
saddamlassilassi
SS :
🥰
2024-12-27 09:44:34
0
ig_54h
Husnain 🥀🫠 :
💝
2024-12-25 13:48:58
0
helleveryone33
Funny videos :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2025-03-31 21:19:45
0
To see more videos from user @con.cpt._, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا آپ
کیا آپ " التَحِيَّاتُ " کا پس منظر جانتے ہیں کہ ہم کیوں نماز میں اسے پڑھتے ہیں؟ التَحِيَّاتُ " ایک بہت اہم دعا ھے جسے ہم اپنی روز کی نماز میں دہراتے ہیں جب مجھے اس کی اہمیت معلوم ہوئی تو میرا دل پگھل گیا در حقیت " التَحِيَّاتُ " اس مکالمے کا ایک حصہ ہے جو دوران معراج اللہ رب العزت اور اس کے محبوب محمد ﷺ کے مابین ہوا جب حضرت محمد ﷺ اللہ رب العزت سے ملے تو آپ ﷺ نے ' أَسْلَامُ عَلَیکُم ' نہیں کہا ۔ کوئی اس ذات کو کیسے سلام کہے جو بذات خود پیکر سلام ہے ؟ ہم اسے سلام نہیں کر سکتے کیونکہ ساری سلامتیوں کا خالق وہ خود ھے لہذا رسول اللہ ﷺ نے عرض کیا " التَحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ " تمام زبان کی بدنی اور مالی عبادات اللہ کیلئے ہیں اللہ سبحان تعالی نے ارشاد کیا السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اے اللہ کے نبی آپ پر اللہ کا سلام اور برکتیں ہوں اس کے جواب میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے صالح بندوں پر نوٹ: آپ ﷺ نے " ہمیں " بھی اس جواب میں شامل کیا اور اللہ کے صالح بندوں پر اللہ عزوجل اور اس کے حبیب کے مابین یہ مکالمہ سن کر فرشتوں نے کہا أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُه میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اسکے پیغمبر ہیں۔ سبحان اللہ !! اس معلوماتی پیغام کو شیئر کیجئے تخیل کیجئے کہ جب اور لوگ اسے جانیں گے تو آپ اجر پائیں گے۔ جزاکم الله خيراً و كثيرا #Ms🖤 #writes❤️ #viralaccount🖤👍 #followers🥀💯 #growthmytiktokaccount✅

About