@ch_hassanhanj: ان چیزوں نے فصیل ہنج کو فیجی بنے پر مجبور کیا — کیا آج تک کسی منشیات فروش کے ساتھ ایسا کیا گیا ؟؟اس کے گھر میں موجود تمام سامان جلا دیا گیا اور قمیتی سامان زیور پولیس اپنے ساتھ لے گئی اور اس کے گھرکا کچھ حصہ پولیس گرا گئی یہ سب اُن لوگوں کا کیا درا تھا جو اس کا نام استعمال کرتے یا وہ جو اس سے منتھلی لیتے تھے یہ اس لیے کیا گیا تاکہ یہ اب ان لوگوں کو بے نکاب نہ کر دے بلکے کچھ لوگوں کو بے نکاب کر بھی گیا ۔۔۔ ان کے گھر والوں کے پاس وہ ہی کپڑے رہے گے جو ان نے پہنے تھے باقی سامان پولیس جلا گئی ۔۔پولیس ان کے بھائیوں پر سارا مقدمہ ڈال رہی ہے تاکہ ان کے گھر والے پولیس کے خلاف نہ چل سکے ۔۔سوچنے کی بات ہے اگر یہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا تو پولیس نے اُس دن صبح اس کے گھر پر ہوائی فائرنگ کیوں کی اور پولیس نے اپنے جوان کا بدلہ کسے لیے لیا ؟؟؟پاکستان کے قانون میں بھی شامل ہے کہ باپ کے جرم کی سزا بیٹے کو نہیں دی جا سکتی تو پھر اس کے گھر کا اتنا نقصان کیوں؟اُس کے گھر والوں کو کس جرم کی سزا ملی ؟ میرا مقصد کوئی لئیک لینا نہیں بلکے ان کا ساتھ دینا ہے اس کے وہ بھائی جو پولیس کے پاس ہے پر ابی تک اُن کی کوئی گرفتاری نہیں ڈالی گئی —سوال یے اُس کے گھر والوں کو کس چیز کی سزا ملی ؟؟💔ہماری گزراش ہے اُس کے بھائیوں سے چھوٹامقدمہ حتم کیا جائے 😢💔