@wejdeeen_1:

🎀👸🏻
🎀👸🏻
Open In TikTok:
Region: MA
Sunday 22 December 2024 14:15:49 GMT
5153
372
1
4

Music

Download

Comments

ay___mane01
Ayman ☠️☠️ :
💚💚💚
2024-12-22 16:08:41
0
To see more videos from user @wejdeeen_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیرِاعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو حکومت کی رائیٹ سائیزنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے وزارت سائینس و ٹیکنالوجی، وزارتِ تجارت، وزارتِ ہاؤسنگ و ورکس، وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور ان وزارتوں سے متعلقہ اداروں کی رائیٹ سائیزنگ کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں۔  کمیٹی نے مذکورہ وزارتوں کے کچھ اداروں کو مکمل بند کرنے اور کچھ اداروں کو ضم کرنے کی سفارشات پیش کیں۔ کمیٹی نے ان وزارتوں کے سیکریٹریٹ میں اسٹاف کی پوسٹس 30 فیصد تک کم کرنے کی تجویز بھی دی۔   اجلاس کو بتایا گیا کہ ان سفارشات کی منظوری کے بعد قومی خزانے کو 42.1 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ کابینہ اراکین نے ان سفارشات پر  اپنی آراء دیں۔  وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ کابینہ اراکین کی آراء کی روشنی میں ان وزارتوں کی رائیٹ سائیزنگ کے حوالے سے سفارشات اور عملدرآمد کا جائزہ لے کر وفاقی کابینہ میں دوبارہ رپورٹ پیش کی جائے۔

About