@quotestypes: تم میرے لیے بہت خاص ہو! تم وہ واحد شخص بو... جس کے لیے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم.. صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا ... جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے ... میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا ... کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟ تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے .. اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص بو.. جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے .!! 🥺🫀✨ #rs_wrotes #🤍🌸 @B4BAZURG @Broken Angle😔🍁🥀
لوگ بہت ہیں پــر وہ شخص.
ایک ہی ہے .
بھیـــڑ میں دنیــا کی.
میـــرا عکـــس ایک ہی ہے.
دوستی.
عقیدت.
شناســائیاں ہیں .
مگــر.
عشـــق جس پہ کرتا رشــک.
وہ شخص.
ایک ہی ہے..🍂
2024-12-22 17:44:28
5
Muhammad Tasawar :
Khety hain 'Muhabat' Andhi😢 hoti hai,
Kash ham jin sy 'Muhabat' krty hain wo bhi Ahndy hoty🖤🖤
To kitna Achaa hotaa🔥🔥
2024-12-22 19:19:31
2
To see more videos from user @quotestypes, please go to the Tikwm
homepage.