@_kim_hafsaa_: کیا رونا کسی کے نہ بات کرنے پر جب ہمیں پتہ ہے کہ یہ ایک طرفہ محبت ہے ہم کسی روک ہی نہیں سکتے سب کی اپنی زندگی ہے اس بات پرکیا پچھتاوا کرنا کے وہ ہمارے پاس نہیں کیونکہ وہ تو ایک طرفہ محبت ہے نہ کسی کو زبردستی روکنا جرم سا لگتا ہے اور میں ان میں سے ہوں جو خود کو تکلیف دے سکتی ہوں لیکن کسی کو تکلیف دینے سے ایسا لگتا ہے کہ میں کوئی اتنا بڑا گناہ کر رہی ہوں جس کی مجھے معافی نہیں مل سکتی بس یہ کہنا چاہتی ہوں جس نے چھوڑنا ہے چھوڑ دو میں اب کسی کی منتیں نہیں کر سکتی تھک چکی ہوں بہت یہ الفاظ تو کچھ نہیں میرے دل میں ابھی بہت سی باتیں 🙂😌ہیں۔ . . . . . . . . . . . . . . . . TikTok team don't underreview my video, 🤌🏻😭 #_hafsah_editx_ #unfreezemyacount #fyppppppppppppp #fypシ゚viral #creatorsearchinsights #goviral #_hafsah_editx_ #dontunderreviewmyvideotikt #fyppppppppppppppppppppppp