@yousaf_ik404: بریکنگ نیوز۔۔۔! تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی قومی اسمبلی کے کمیٹی روم میں پہنچ گئیں، مزاکرات کی پہلی بیٹھک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے جا رہی ہے۔🔥✌️#foryou #foryoupage #grow #account #viral #vedio #trending #unfreezemyacount