@mishii_writes0: Jhooti Mohabbat 🥺😭😔😔😞😞#foryou #foryouu #viralvideo #trending #stamdwithkashmir #fyp #burhanwrites #burhan_tv #urdupoetry #sadpoetry #sadlines #lines #deepthoughts #poetrylines #poetry #status #heartbroken

NotYourMishii
NotYourMishii
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 December 2024 16:14:28 GMT
46412
1259
29
896

Music

Download

Comments

muhammad.ayaan314
Muhammad Ayaan :
bilkul
2026-07-12 18:50:06
0
its..sajid0
꧁༺ساجد بلوچ༻꧂ :
Ufff 🥺😭
2026-07-11 12:10:49
0
maheen_huraien_zian
maheen_huraien_zian :
پھر وقت آہستہ آہستہ بدلنے لگا… میری زندگی کے صفحوں پر ایک نیا باب شروع ہوا… رشتے بہت آئے… بہت سے دروازے کھٹکھٹائے گئے… مگر بابا ہر بار یہی کہتے… “میری بیٹی کے لیے بہترین چنوں گا…” بابا کی محبت ہمیشہ میری حفاظت تھی… مگر پہلی بار میرا دل بابا کی سوچ سے آگے نکل گیا… مجھے ایک شخص پسند آیا… شاید اس لیے کہ وہ حافظِ قرآن تھا… اور میں نے اُس میں اپنے بابا جیسی سادگی، پاکیزگی اور دین داری ڈھونڈ لی… میں نے سوچا جو قرآن کا حافظ ہے، وہ دل بھی سچا رکھتا ہوگا… مگر میں کتنی نادان تھی… مجھے دنیا کی چالاکیوں کا علم نہیں تھا… میں نے صرف بابا جیسا خلوص دیکھا تھا… اس لیے دھوکہ پہچان نہ سکی… اُس نے مجھے محبت کے جال میں ایسے پھنسایا کہ میں سچ اور فریب میں فرق ہی نہ کر سکی… کہتا… “میری صرف ایک ماں ہے، کوئی بہن نہیں…” مجھے موٹر سائیکل پر بٹھا کر دوسروں کے گھر دکھاتا… اور کہتا… “یہ سب میرا ہے…” میں سادہ دل… ہر بات کو سچ سمجھتی رہی… کیونکہ میں نے جھوٹ کبھی سیکھا ہی نہیں تھا… میں اُس کے لفظوں میں اپنے خواب دیکھنے لگی… اور اتنی دور نکل گئی کہ بابا جیسے سچے انسان کی باتیں بھی پیچھے رہ گئیں… پھر جب پتا چلا کہ میری منگنی کہیں اور ہو رہی ہے… تو وہ خود سامنے نہیں آیا… اپنے بھائی کا نمبر دے دیا… اور میں… محبت میں اندھی… رو رو کر اُس کے بھائی سے کہتی رہی… “خدا کے لیے میری منگنی رکوا دیں… میں آپ کے بھائی سے محبت کرتی ہوں…” آج سوچتی ہوں… کتنی سچی تھی میں… اور کتنا جھوٹا وہ… اُس کے بھائی نے کہا… “اگر میرا بھائی تمہیں چاہتا ہے تو خود کیوں نہیں بولتا…؟” مگر میں کہاں سمجھ پائی… میں تو محبت کو عبادت سمجھ بیٹھی تھی… میری منگنی رک گئی… اور میں نے سمجھا شاید محبت جیت گئی… مگر اصل میں میری سادگی ہار گئی تھی… جب اُس کی ماں مجھے دیکھنے آئی… میں اپنے ہی انداز میں، اپنی ہی دنیا میں تھی… اُنہیں میں پسند نہ آئی… شاید میرے کپڑے، میرا انداز… اُن کی سوچ سے مختلف تھا… مگر پھر بھی رشتہ ہو گیا… اور اِس فیصلے کے پیچھے محبت کم… میری ضد، میرا اندھا یقین زیادہ تھا… ماں بہت روئیں… گھر والوں نے بہت سمجھایا… کہ یہ عشق نہیں… شاید دھوکہ ہے… مگر میں کہاں سنتی… میں تو اُس مقام پر کھڑی تھی جہاں مجھے صرف محبت نظر آتی تھی… اور محبت کے نام پر میں اپنے بابا کی دعاؤں سے بھی دور ہوتی جا رہی تھی… کاش… اُس وقت کوئی مجھے یہ سمجھا دیتا کہ ہر حافظِ قرآن… بابا جیسا نہیں ہوتا… اور ہر محبت… سچی نہیں ہوتی… Apni khani kha do k viral hojai k9nsa aap میں بابا کی وہ لاڈلی تھی… جس کے لیے دنیا کی ہر خوشی بابا کی دعا سے شروع ہوتی تھی۔
2026-05-13 12:57:26
0
razagill111
Razagiil111tiktok.com/@razagil :
☺️☺️
2024-12-24 21:09:40
2
raw.editz1
𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲 𝑬𝑫𝑰𝑻𝒁 :
🥰🥰🥰
2024-12-24 16:46:01
2
merukmini
Binita :
😁😁😁
2026-07-15 09:44:20
0
mehtab.jamali49
mehtab jamali :
😂
2025-12-21 02:14:14
0
dua89741
SUGRAH MALIK❤❤❤❤❤❤❤❤❤ :
😳😳😳
2026-06-14 16:28:37
0
khanjunejo72
M Khan junejo :
🥰🥰🥰
2026-08-13 18:00:28
0
m.azhar.jani
💘 My Life S,F 💘My Zindagi :
💕
2026-02-02 13:31:16
0
abbottabad.hazara5
sardar❤️ Tahir❤️❤️ Rehman❤️❤️ :
2026-01-31 17:48:57
0
abbottabad.hazara5
sardar❤️ Tahir❤️❤️ Rehman❤️❤️ :
🥰
2026-01-31 17:48:56
0
adilshah1283
adilshah :
🥰
2025-11-21 15:10:18
0
solanki.27
PJ KOLHI 💕 :
🥰🥰🥰
2025-12-19 07:57:30
0
nomanbutt754
𝟙𝕩ℕ𝕠𝕞𝕚 :
🥺🥺🥺
2025-12-14 13:11:20
0
waseemkhan54356
Friendships videos :
❤❤❤
2025-12-05 17:01:36
0
user33711339595582
Irfan rehmani :
🥰
2025-11-25 10:26:44
0
ramesh29gmail.com
jahsbbsjks :
☺️🫰
2026-08-17 11:20:23
0
tayyabkazmi6
tayyabkazmi :
🥰
2025-10-30 14:28:35
0
rameshparwani6
拉梅什.. :
😂
2025-10-24 13:16:17
0
chef.awais.khan.1214
chef.Awais Khan 1214 :
💓
2025-10-06 19:26:14
0
irfan.ali2948
kashmiri boy :
❤️
2025-08-19 10:50:31
0
mr___g__b_jaan
💥⃟A̷L̷I̷☆𓅓☞▄︻̷̿┻̿═━一 :
🥰
2025-08-06 16:19:05
0
usmanali40826
usman,ali408 :
🥰🥰🥰
2025-08-04 13:46:17
0
apmia10
AP✓MIA 10 :
💗
2025-06-21 21:04:49
0
To see more videos from user @mishii_writes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About