@khyyamkashmire: ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے مظفرآباد شہر میرا تنولیاں میں MDA کی جانب سے بغیر نوٹس کاروائی ۔غریب کا مکان گرا دیا۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمیں مکان گرانے سے پہلے بتایا بھی نہیں گیا یہ ریاست ڈائن بن چکی ہے#rawalakotcommunity #RightsMovementAJK