کاش ہم سے بھی کوئی کتابوں والا عشق کرتا
ہمارے لیے بھی کوئی سفید گلابوں کا بوکے بھیجتا اور وہ کہتا کہ ہستی رہا کرو اچھی لگتی ہو
کاش کوئی تو ایسا ہوتا جو پوری دنیا کے میرے خلاف ہو جانے پر بھی میرے ساتھ کھڑا رہتا
کاش میں بھی کسی کی پسندیدہ نظر ہوتی
کاش وہ مجھے خدا کے گھر رو رو کر مانگتا اوہ نو مگر میں یہ کیسے بھول گئی کہ یہ دنیا کے تابوں کی دنیا سے بہت مختلف ہے عام سی لڑکیوں کے لیے کوئی شہزادے نہیں آتے اور میں ایک عام لڑکی جس نے ناولز پڑھ کر اپنے standards بہت ہائی کر رکھے ہیں
2026-02-14 16:38:52
1
sksabir1076 :
Absolutely 😒
2024-12-26 05:54:53
0
Stone_heart🖤 :
Kash asa hi hota mara lia bi
2024-12-26 12:55:28
0
ASMB🍂 :
hyy Kash 😏
2024-12-26 12:39:28
0
Ameerakanwal :
hhhaa ESA nai hota bhn😅😅
2024-12-25 04:58:29
0
Pateline14💐✨ :
💔💔💔
2025-11-10 12:55:49
0
Jeo Ghaffar Jan Thari 🏜️ :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:46:16
0
novlistgirl :
kashhhhhh😁hayyy mery novels heroes
2024-12-25 04:39:44
0
Aimen shehzadi :
❤️❤️❤️
2024-12-25 06:24:14
0
paks6745 :
🥰
2024-12-25 07:57:51
0
123456 :
😍😍😍
2024-12-25 15:37:15
0
To see more videos from user @binteirshad012, please go to the Tikwm
homepage.