@dig.operations.la: لاہور 25 دسمبر کرسمس تقریبات جاری، لاہور پولیس کی مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں بھرپور شرکت ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی مختلف مقامات پر تقریبات میں شرکت ڈی آئی جی آپریشنز نے میثاق سنٹر لبرٹی، سیکرڈ ہارٹ کیتھریڈل مال روڈ، لارنس روڈ میں کیک کاٹے ڈی آئی جی آپریشنز کی دعوت پر مسیحی برداری سے تعلق رکھنے اہلکاروں اور کمیونٹی کی شرکت ڈی آئی جی آپریشنز نے بابائے قوم قائد اعظم جناح کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا ڈی آئی جی آپریشنز نے مسیحی برادری کو کرسمس پر بہترین سیکورٹی انتظامات بارے بتایا ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پولیس افسران نے بھی مسیحی برادری کے ساتھ کیک کاٹے پولیس میثاق سنٹر اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے قائم ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز میثاق سنٹر پولیس سے متعلقہ سہولیات اور مسائل ایک چھت تلے حل کیے جاتے ہیں، فیصل کامران میثاق سنٹر کی درخواستوں پر عمل درآمد کا خود ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لیتا ہوں، ڈی آئی جی آپریشنز وزیر اعلی اور آئی جی پنجاب کی ہدایت کے مطابق اقلیتوں کی سہولت اولین ترجیح ہے، فیصل کامران کرسمس کے موقع پر شہر بھر میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز #foryou #foryoupage #tiktok #lahorepolice #punjabpolice #digoperationslahore