@nailssus10: #squeeze #squeezeyuk #acne #pimple #pimplepop #blackhead #satisfying #foryoupagе

Nails Pro👣
Nails Pro👣
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 26 December 2024 20:00:00 GMT
23810
156
11
7

Music

Download

Comments

don_gskne
у꧁ঔৣ☬✞𝓓𝖔𝖓✞☬ঔৣ꧂ :
выдавливаеш одного а на следующий день все лицо..
2024-12-31 00:03:32
0
johno6072
johno :
😂
2025-01-01 19:16:21
0
saulito923
sauuldr_ :
😳😳😳
2025-01-02 03:04:13
0
username9au
A :
😁
2025-01-01 08:46:35
0
muhd_.d4niel
userd⁴ⁿⁱᵉˡ❄️ :
😇😇😇
2025-01-01 00:42:40
0
geralimas
Gera Limas :
😂
2024-12-31 06:32:37
0
qenan1404
Qenan 1404 :
😁
2024-12-30 16:16:07
0
hgaggubes
hgaggubes :
😁
2024-12-30 12:48:36
0
userps8203a6vf
حوده ☝🏽👑 :
❤️
2024-12-29 23:43:07
0
seif_besso
Besso🤘 :
2024-12-28 23:22:11
0
_rio240
@_rio240 :
😂
2024-12-28 19:05:08
0
To see more videos from user @nailssus10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یار جیسا بھی ہو ، وہ یار ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ❤️‍🩹🕊️ بس اِتنا جانتی ہوں کہ محبت اگر اذیت بھی بن جائے تو اسے روندا نہیں کرتے ۔ اور جن سے ایک دفع کسی بھی قسم کا تعلق رہا ہو ان کے لیے دل تو دور کی بات ہے زبان پر بھی کڑواہٹ نہیں آنے دیتے🦢🪽 ۔ یاد رکھنا مجھ جیسی محبت تم سے  کبھی کوئی نہیں کر سکتا۔  پتا ہے کیوں!!! کیونکہ میں نے تمہیں تمہاری انا ، تمہارے غصے ، تمہاری بے رخی ، تمہاری ہر کمی سمیت اپنایا اور بے تحاشا چاہا ، میں نے اپنے وجود کو تمہاری انا کی تلخیاں تک چبھنے دی ہیں ۔۔۔۔۔۔ یاد رکھنا مجھ جیسی محبت تم سے کبھی کوئی نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔  کبھی بھی نہیں!.۔ مجھے کبھی کسی سے کوئی گلہ نہیں ہو گا کیونکہ تمہارا انتخاب میں نے اس ربّ العزت کا دیا گیا تحفہ سمجھ کر کیا تھا  سو اب تم ہی بتاؤ!!! بھلا اس پاک پروردگار کا دیا گیا تحفہ بھی کبھی معمولی یا خراب ہو سکتا ہے ؟!! اور اس بات پر کیا گلہ کہ تحفہ میرے پاس رہے یا دینے والا واپس لے لے ؟!!۔  مجھے تو فقط خوشی ہے اور بے تحاشا کہ اس نے مجھے تم سے چند لمحوں کے لیے ہی سہی پر نوازا ۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ  یاد رکھنا تم نے وہ کھویا جو فقط تمہارا تھا ، ہر حال میں فقط تمہیں چننے والا تھا ۔۔۔۔ اور شاید میرے سچے جذبات ، مخلص دل اور شفاف آنسو تُمہارے لِئے اہمیت نہ رکھتے ہوں پر مجھے یقین ہے کہ میرا ربّ انہیں کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا ۔🪽❤️‍🩹✨ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #art #drawing #sketch #vibes #caption #artist #fypシ゚viral #trending #tiktok #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #fypシ

About