میں وہ لڑکا ہوں جو چار سال تک ایک ہی لڑکی سے سچی محبت کرتا رہا، چار سال تک نہ کسی اور کو دیکھا، نہ کسی اور سے بات کی۔
لیکن اب تین مہینے ہو گئے ہیں اُس سے بات نہیں ہوتی۔
اس محبت نے مجھے بہت دکھ دیے، بہت رولایا، اور زلیل بھی کروایا۔
اب سمجھ آیا کہ سچی محبت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی، کچھ لوگ صرف درد دینے کے لیے آتے ہیں۔
Sheraz😳