@broken_heart..33: WELCOME 2025 Happy New Year 2025 *NEW YEAR FOR STATUS NOTIFICATION سپیشل میرے سب دوستوں کے لیے دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی ایک دوست پہ لٹا دو اپنا سب کچھ کیونکہ پسند ہو چیز تو قیمت نہیں دیکھی جاتی !! Happy New Year