@_kim_hafsaa_: میں نے آج ایسے شخص کا دل توڑ دیا جو ہنستا کھیلتا تھا جو مجھ کو اپنی دنیا مانتا تھا لیکن میں نے اس کو درد کے علاوہ کچھ نہیں دیا میں نہیں چاہتی تھی کہ کسی صاف دل انسان کا دل ٹوٹے میری وجہ سے لیکن میں نے توڑ دیا مجھے پتہ ہے اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے اور جو میں نے بویا ہے وہ میں نے کاٹنا بھی ہے بہت جلد یا اللہ یہ میں نے کیا کردیا میں تو یہ نہیں چاہتی تھی میری زندگی میں خسارہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے یا اللہ میں کس منہ سے تجھ سے معافی مانگو میں تو معافی کے قابل ہی نہیں ہوں بس میں زیادہ کچھ نہیں چاہتی بس اس شخص کو اس کی خوشی واپس لوٹا دے ورنہ اس کا بوجھ مجھے ساری زندگی ستائگا اور میں اپنے آپ کو معاف نہیں کر پاؤں گی😔۔ . .. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #_hafsah_editx_ #goviral #fypシ゚viral #fyppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideotikt #creatorsearchinsights #fypppppppppppppp #creatorsearchinsights #_hafsah_editx_