@junaidgori0837: کشمیر اور غزہ کی کھلی بربریت انکو بظر نہیں آ رہی، انکو شام اور لیبیا میں ہوتے ہوۓ مظالم نظر نہیں آۓ، انکو پاکستان میں ہوتے ہوۓ فتنہ الخوارج کی بربریت بھی نظر نہیں آئی، لیکن فیک کونٹنٹ، فیک وڈیوز اور ان دیکھی لاشوں پر انکے جذبات بے قابو ہورہے ہیں، باہر بیٹھ کر انسانی حقوق کا واویلہ مچا رہے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ آپ اسی طرح کی سوشل میڈیا کیمپین غزہ اور کشمیر کیلئے چلائیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر#Pakistan #pakarmy #dgispr #🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanzindabad #ilovepakarmy #ilovepakarmy🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪💪