کبھی موم بن کر پگھل گیا,کبھی گرتے گرتے سنبھل گیا۔۔
وہ بن کے لمحہ گریز کا, میرے پاس سے یوں نکل گیا۔۔
اسے روکتا بھی تو کسطرح, کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا !
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ سے,کبھی اشک سے نہ پگھل سکا۔۔
2024-12-29 18:47:30
1
...👑 ABAID 👑... :
Khuda ki ilwa koi hota hi ni apna💯💯💯💯
2025-01-07 07:18:49
1
عزیزءاللہ پردیسی :
عمر گزاری ہے محبتوں کے گمان میں درحقیقت تو کوئی میرا تھا ہی نہیں💔💔
2025-01-14 17:51:15
1
sabashehzadi :
ارے چھوڑو میاں بہار کی باتیں۔
ہم خزاں میں ملنے والے لوگ ہیں۔
اناؤں میں گنوا رہے ہو ہمیں۔
ہم دعاؤں میں ملنے والے لوگ ہیں۔
2025-01-15 18:00:51
1
sanam :
awaz💔
2024-12-31 18:30:22
1
To see more videos from user @aloan337, please go to the Tikwm
homepage.